ہومانٹرنیشنلآبنائے ہرمز ناکہ بندی، ایران کا متبادل بندرگاہیں استعمال کرنے کا اعلان

آبنائے ہرمز ناکہ بندی، ایران کا متبادل بندرگاہیں استعمال کرنے کا اعلان

ایران نے امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز بلاک کرنے کے جواب میں متبادل بندرگاہیں استعمال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بائی پاس کرنے کیلئے جنوبی ایران میں متبادل بندرگاہیں استعمال کرینگے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں