ہومپاکستانوزیراعظم آئندہ 2 روز میں ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت...

وزیراعظم آئندہ 2 روز میں ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب جائینگے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کی دعوت پر آئندہ 2 دن کے دوران سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر اعلی سطحی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ جائے گا۔

واضح رہ کہ ایران امریکہ مذاکرات کے فوری بعد وزیراعظم کے دورے کو انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں