ہومپاکستاناسلام آباد میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دیدی گئی

وفاقی دارالحکومت میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دیدی گئی ہے، یہ اجازت ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے دی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایکسپریس وے پر لگنے والے روٹ کے علاوہ شہر بھر میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ تمام دکانیں اور مارکیٹیں کاروباری سرگرمیاں جاری رکھ سکتی ہیں، اسلام آباد میں غیرملکی مہمانوں کی موجودگی کے باعث دکانیں اور مارکیٹیں بند رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں