ہومانٹرنیشنلسابق سیکرٹری سعید جلیلی کے عارضی طور پر لاریجانی کی جگہ لینے...

سابق سیکرٹری سعید جلیلی کے عارضی طور پر لاریجانی کی جگہ لینے کا امکان

ایران کی قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کے بعد سابق سیکرٹری سعید جلیلی کے عارضی طور پر علی لاریجانی کی جگہ لینے کا امکان ہے۔

سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کی طرف سے سرکاری ٹی وی پر جاری پیغام میں بتایا گیا کہ علی لاریجانی بیٹے اور معاون سمیت اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔

علی لاریجانی کو سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے نامزد کیا تھا، ان کیساتھ نیشنل سکیورٹی کونسل کے سابق سیکرٹری سعید جلیلی بھی شامل تھے، امکان ہے کہ عارضی طور پر سعید جلیلی شہید علی لاریجانی کی جگہ لیں گے جب تک نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کونسل میں اپنے نمائندے نامزد نہیں کر دیتے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں