جمعرات, فروری 26, 2026
ہومتازہ ترینٹی 20ورلڈ کپ، اب تک 541 چھکے لگ چکے، نیا عالمی ریکارڈ

ٹی 20ورلڈ کپ، اب تک 541 چھکے لگ چکے، نیا عالمی ریکارڈ

بھارت اور سری لنکا میں جاری آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ 2026کے دوران چھکوں کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔

ٹورنامنٹ میں اب تک 541چھکے لگ چکے ہیں، یہ کسی ایک ایڈیشن میں زیادہ سکسز کا ریکارڈ بن چکا ہے۔

اس سے قبل 2024 ایڈیشن میں 517، 2021میں 405، 2022میں 331اور 2016کے ایڈیشن میں بھارتی میدانوں پر بیٹسمینوں نے 314چھکے لگائے تھے۔

حالیہ ایڈیشن میں چھکوں کی تعداد میں مزید اضافہ ممکن ہے، ابھی سپر 8 مرحلہ جاری ہے جبکہ اسکے بعد سیمی فائنلز اور فائنل بھی باقی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!