جمعرات, فروری 26, 2026
ہومانٹرنیشنلیورپی یونین یوکرین کو 90ارب یورو قرض دیگا

یورپی یونین یوکرین کو 90ارب یورو قرض دیگا

یورپی یونین نے روس کیساتھ کشیدگی کے تناظر میں یوکرین کو دفاعی قرض دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یورپین قیادت نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ یورپی یونین یوکرین کو 90 ارب یورو فراہم کرے گی۔

یورپی یونین کی جانب سے فراہم کردہ رقم یوکرین کی فوری دفاعی ضروریات پر استعمال ہوگی، پہلی مالی معاونت ایسٹر سے قبل فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!