ہومانٹرٹینمنٹشادی تقریب میں اداکارہ کبری خان اور شازیہ وجاہت کا ڈانس، ویڈیو...

شادی تقریب میں اداکارہ کبری خان اور شازیہ وجاہت کا ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی اداکار جوڑی خاقان شاہنواز اور سبینہ سید شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں شادی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔

تقریب میں شریک معروف اداکارہ کبری خان اور شازیہ وجاہت نے ایک گانے پر ڈانس کیا اور دونوں کی اس ڈانس پرفارمنس نے شیندی کی تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔

انکے ڈانس کی ویڈیو آرٹسٹ فائزہ رضوی بلگرامی نے اپنی انسٹا سٹوری پر شیئر کی۔

ایک اور ویڈیو میں خود دلہن سبینہ سید کو بھی کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں