ہومانٹرنیشنلدبئی میں نوبیل انعام یافتہ افراد کی 3روزہ کانفرنس کا انعقاد

دبئی میں نوبیل انعام یافتہ افراد کی 3روزہ کانفرنس کا انعقاد

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید نے دبئی میں نوبیل انعام یافتہ افراد کی 3روزہ کانفرنس کا افتتاح کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی سمٹ میں 150سے زائد عالمی ماہرین شرکت کر رہے ہیں، اجلاس میں مصنوعی ذہانت اور کوانٹم سائنس پر گفتگو کی جائیگی۔

ماہرین نے سمٹ کے پہلے روز بنیادی سائنسی تحقیق سے عالمی پالیسی سازی پر زور دیا، عالمی سائنسی اجلاس 3روز تک جاری رہے گا، متحدہ عرب امارات میں نئے عالمی سائنسی مرکز کے قیام کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں