ہومپاکستانوزیراعظم سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال، مالی معاملات پر تبادلہ...

وزیراعظم سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال، مالی معاملات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی خیبرپختونخوا نے خیبرپختونخوا میں امن و امان صورتحال اور مالی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پیر کو وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم کی دعوت پر ان سے ملاقات کی جس میں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال، وفاق کے ذمہ واجبات ادائیگی، 8فروری کے ممکنہ احتجاج، وادی تیراہ میں آپریشن اور مقامی لوگوں کی نکل مکانی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں