اتوار, فروری 1, 2026
ہومانٹرنیشنلبغداد، نوری المالکی کے حامیوں کا گرین زون میں امریکہ کیخلاف مظاہرہ

بغداد، نوری المالکی کے حامیوں کا گرین زون میں امریکہ کیخلاف مظاہرہ

سابق عراقی وزیراعظم نوری المالکی کے حامیوں نے عراق کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کیخلاف گرین زون میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں امریکا کو سخت پیغام بھی دیدیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت پر شروع ہونیوالا احتجاج دارالخلافہ بغداد کے گرین زون میں داخل ہو چکا ہے، مظاہرین نے دوران احتجاج امریکا کیخلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے نوری المالکی کو دوبارہ وزیراعظم نہ بنانے کا ٹرمپ کا مطالبہ مسترد کر دیا۔

مظاہرین نے دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ عراق کو شام یا وینزویلا نہ سمجھیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!