منگل, جنوری 27, 2026
ہومپاکستانلاہور ہائیکورٹ، جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی مقدمات کے ویڈیو...

لاہور ہائیکورٹ، جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی مقدمات کے ویڈیو لنک ٹرائل کیخلاف درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی مقدمات کے ویڈیو لنک ٹرائل کیخلاف درخواست دائر کردی گئی۔

دائر پٹیشن میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ویڈیو لنک ٹرائل وٹس ایپ کال ٹرائل آئین کے آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے، استدعا ہے کہ ویڈیو لنک ٹرائل کو غیر قانونی قرار دیا جائے، اوپن جیل ٹرائل یا عمران خان کو جیل سے عدالت پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!