بدھ, نومبر 19, 2025
ہومانٹرٹینمنٹنیپال کنسرٹ میں گلوکار طلحہ انجم کا بھارتی پرچم لہرانا شرمناک ہے،...

نیپال کنسرٹ میں گلوکار طلحہ انجم کا بھارتی پرچم لہرانا شرمناک ہے، مشی خان

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی کارکن مشی خان نے نیپال کنسرٹ میں گلوکار طلحہ انجم کے بھارتی پرچم لہرانے کے معاملے پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیدیا ہے۔

مشی خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے طلحہ انجم کی وضاحت کو بھی مسترد کردیا ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!