جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestاسلام آباد ہائیکورٹ، 190 ملین پائونڈز ریفرنس، سزا معطلی کیس جلد سماعت...

اسلام آباد ہائیکورٹ، 190 ملین پائونڈز ریفرنس، سزا معطلی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر

بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں190 ملین پائونڈز ریفرنس میں سزا معطلی کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کردی۔

درخواست میں نیب کو فریق بناتے ہوئے موقف اپنایا گیا ہے کہ جوڈیشل پالیسی کے مطابق ضمانت اور سزا معطلی کی درخواستوں کو ترجیحی بنیاد پر سنا جاتا ہے، درخواست گزار کے کیس کو بلا جواز پس پشت ڈالا جارہا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کا کیس مقرر نہ کرنا ویمن پروٹیکشن ایکٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کے منافی ہے۔

استدعاء ہے کہ درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کی جائے۔

China space exploration VLBI. network Radio telescope-Xinhua 27-12-2024
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!