جمعہ, مئی 9, 2025
ہومLatest اسرئیل کی بمباری،24 گھنٹوں میں 107فلسطینی شہید

 اسرئیل کی بمباری،24 گھنٹوں میں 107فلسطینی شہید

غزہ: اسرئیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کے نتیجے میں24 گھنٹوں  کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 107 فلسطینی شہید  ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد خالی کرنے کا حکم دے کر قریبی پناہ گزین اسکول پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 2صحافیوں سمیت 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!