جمعہ, اکتوبر 3, 2025
ہومLatestقومی اسمبلی کا 20 واں اجلاس کل ہوگا

قومی اسمبلی کا 20 واں اجلاس کل ہوگا

قومی اسمبلی کا 20 واں اجلاس پیر کو ہوگا۔ آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

یہ اجلاس پیر کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں شروع ہو گا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!