جمعرات, ستمبر 11, 2025
ہومEnertainmentفواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی فلم عبیر گلال 12...

فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی فلم عبیر گلال 12 ستمبر کو ریلیز ہوگی

لاہور:  پاکستانی سٹار فو اد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی فلم عبیر گلال پاکستان اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی غیر ملکی ممالک میں 12 ستمبر بروز جمعہ کو سینما گھروں میں دکھائی جائے گی تاہم بھارت میں اس فلم کو ریلیز نہیں کیا جا رہا۔

فلم میں فواد کے ساتھ بھارتی اداکارہ وانی کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں تاہم اس فلم کو ریلیز کے حوالے سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!