ہفتہ, اگست 23, 2025
ہومEnertainmentنیا بوائے فرینڈ ہے؟، ہاں میرا اور کوئی کام نہیں ہے، ہانیہ...

نیا بوائے فرینڈ ہے؟، ہاں میرا اور کوئی کام نہیں ہے، ہانیہ عامر کا مداح کے سوال پر طنزیہ جواب

کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کی جانیوالی تصویر میں موجود لڑکے کو اداکارہ کا نیا بوائے فرینڈ قرار دے دیا۔

ایک مداح خاتون نے ہانیہ عامر کی دوست کے ساتھ والی تصویر پر سوالیہ کمنٹ کیا کہ کیا یہ اداکارہ کا نیا بوائے فرینڈ ہے؟ خاتون مداح کے جواب پر ہانیہ نے طنزیہ جواب دیا اورکہا ‘ہاں میرا اور کوئی کام نہیں ہے۔

واضح رہے معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں اپنے ایک دوست کے ساتھ تصاویر شیئر کیں ان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!