ہومتازہ ترینکان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ اور...

کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک

کان پور (لارڈ میڈیا) تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر کان پور میں دو انجن والا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح ساڑھے 11 بجے اڑان بھری تھی اور تقریباً 11 بج کر 50 منٹ پر ٹریننگ سینٹر واپس آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا۔

حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں مگر تحقیقات جاری ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں