ہومتازہ ترینروسی حملہ، کریوی ریہ میں 15 ہلاک، 130 سے زائد زخمی

روسی حملہ، کریوی ریہ میں 15 ہلاک، 130 سے زائد زخمی

کریوی ریہ (لارڈ میڈیا): یوکرینی شہر کریوی ریہ پر روسی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی، جبکہ 130 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

یوکرینی حکام کے مطابق روس نے کریوی ریہ میں ایک شاپنگ سینٹر کو بھی نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان بڑا ہے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حملے کو بربریت قرار دیتے ہوئے کہا کہ روس نے امدادی کارکنوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں