ہومتازہ ترینپنجاب کے تعلیمی بورڈز میں 15 سال کے بعد بھرتیوں کا آغاز

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں 15 سال کے بعد بھرتیوں کا آغاز

لاہور (لارڈ میڈیا) پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں 15 سال کے بعد بھرتیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ لاہور اور فیصل آباد سمیت مختلف تعلیمی بورڈز میں خالی آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔

تعلیمی بورڈز میں کمپیوٹر پروگرامر، اسسٹنٹ، سینئر کمپیوٹر آپریٹر سمیت مختلف عہدوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ ڈپٹی سیکرٹری، اسسٹنٹ سیکرٹری اور اسٹیٹ آفیسر کی آسامیوں پر بھی بھرتیاں ہوں گی۔

لاہور میں گریڈ 16 اور 17 کی 33 پوسٹوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ یہ بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے عمل میں لائی جائیں گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں