صوابی (لارڈ میڈیا) صوابی میں دریائے سندھ میں 5 افراد ڈوب گئے جن میں ایک باپ اور اس کے دو بیٹے شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔