ہومUncategorizedایران کا ہرمزگان میں ایک ایم کیو نائن ڈرون کو تباہ کرنے...

ایران کا ہرمزگان میں ایک ایم کیو نائن ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (لارڈ میڈیا): ایران نے ہرمزگان میں ایک ایم کیو نائن ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ڈرون کو پاسداران انقلاب کے جدید فضائی دفاعی نظام سے نشانہ بنایا گیا۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق جنگ کے دوران امریکا کو ایم کیو 9 ریپر ڈرونز کی مد میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اب تک امریکا کے کم از کم 45 ایم کیو 9 ریپر ڈرونز تباہ ہو چکے ہیں، جس کے بعد امریکی فوج کے پاس تقریباً 145 ایم کیو 9 ریپر ڈرونز باقی رہ گئے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں