ہومتازہ ترینایران کے شہر سیرک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

ایران کے شہر سیرک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

تہران (لارڈ میڈیا): ایران کے علاقے سیرک میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئی ہیں جبکہ ان کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ یہ واقعہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران پیش آیا ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنوبی شہر سیرک میں ان دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جہاں گزشتہ چند دنوں سے امریکی حملے جاری ہیں۔

ایرانی سرکاری ٹیلی وژن نے بتایا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ آوازیں آبنائے ہرمز میں جاری آپریشنل سرگرمیوں اور نگرانی کے آپریشنز سے متعلق ہو سکتی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں