ہومتازہ ترینگزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب نے یمن پر 129 فضائی...

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب نے یمن پر 129 فضائی حملے کیے ہیں، حوثیوں کا دعویٰ

صنعا (لارڈ میڈیا) حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب نے یمن پر 129 فضائی حملے کیے ہیں۔ حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ ان حملوں کا جواب دیا جائے گا۔

حوثیوں نے یمن کی فوج کے ساتھ نصف گھنٹے کی لڑائی کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حملوں کے جواب میں کارروائی کی جائے گی۔

روسی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ محاذ چھوڑ کر بھاگنے والوں پر حوثی باغیوں نے حملہ کیا اور ان کی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ واقعے میں ہونے والے جانی نقصان کی کوئی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں