ہومتازہ ترینن لیگ نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

ن لیگ نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

لاہور (لارڈ میڈیا): مسلم لیگ ن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنااللہ کی زیر صدارت ایک اجلاس میں پارٹی عہدیداروں کو الیکشن کی تیاریوں کی ہدایت دی گئی ہے۔

رانا ثنااللہ نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ پنجاب میں ڈویژن، اضلاع، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر بھرپور انتخابی مہم چلائیں۔ اجلاس میں نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی۔

وزیر داخلہ کی تقریریں بیانات اور فورمز پر کوئی بہتری نہیں لائیں، یہ معاملات پارلیمنٹ میں زیر بحث آنے چاہئیں، مشیر وزیراعظم نے کہا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ کوئٹہ سے بیٹھ کر پورے بلوچستان کو کنٹرول کرنا ممکن نہیں، نئے صوبے لسانی نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں