ہومتازہ ترینبیجنگ میں انسان نما روبوٹ نے 400 میٹر دوڑ کا انسانی عالمی...

بیجنگ میں انسان نما روبوٹ نے 400 میٹر دوڑ کا انسانی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

بیجنگ میں منعقدہ دوسرے عالمی انسان نما روبوٹ کھیلوں کے ابتدائی مقابلے میں ہفتے کی شب تیان گونگ الٹرا نامی انسان نما روبوٹ نے 39.70 سیکنڈ میں دوڑ مکمل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ اس روبوٹ نے دیگر روبوٹس کو پیچھے چھوڑنے کے ساتھ ساتھ مردوں کی 400 میٹر دوڑ کا 43.03 سیکنڈ کا عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

بیجنگ سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندگان کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں