ہومتازہ ترینوادی نیلم میں 3 افراد کی لاشیں برآمد

وادی نیلم میں 3 افراد کی لاشیں برآمد

مظفرآباد (لارڈ میڈیا) : آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے جاگراں ویلی سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ لاشوں کی شناخت یاسر بلوچ، ناصر اور فیصل اعوان کے نام سے ہوئی ہے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ مقتولین کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ تینوں افراد 3 جولائی کو بابون ویلی گئے تھے اور اس کے بعد لاپتا ہو گئے تھے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مویشی چرانے والی خواتین نے جنگل میں لاشیں دیکھ کر متعلقہ حکام کو اطلاع دی جس کے بعد لاشوں کو تحویل میں لیا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں