ہومتازہ ترینامریکا تیل و گیس کی پیداوار میں دنیا کا سب سے بڑا...

امریکا تیل و گیس کی پیداوار میں دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا، امریکی وزیر توانائی

واشنگٹن (لارڈ میڈیا) امریکا نے تیل اور گیس کی پیداوار کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے، جس سے وہ دنیا کا سب سے بڑا تیل و گیس پیدا کنندہ ملک بن گیا ہے۔
امریکی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ اس اضافے سے امریکا کی عالمی توانائی کی پوزیشن مزید مستحکم ہوئی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایک ہزار سے زائد بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے میں مدد فراہم کی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں