ہومتازہ ترینجو روٹ نے 219 کیچز کے ساتھ عالمی ریکارڈ قائم کردیا

جو روٹ نے 219 کیچز کے ساتھ عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ہیڈنگلے (لارڈ میڈیا) انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو اسمتھ کا سب سے زیادہ کیچز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

جو روٹ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے لیگ سلپ پر اذان اویس کا کیچ پکڑتے ہوئے اسمتھ کا ریکارڈ توڑا۔

جو روٹ کا یہ ٹیسٹ کرکٹ میں بطور فیلڈر 219واں کیچ تھا جبکہ اسمتھ نے 218 کیچز کیے تھے۔ انگلینڈ نے اس کامیابی سے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 135 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں