چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے شہر ہورگوس میں عملے کا ایک رکن چین-قازقستان ہورگوس انٹرنیشنل بارڈر کوآپریشن سنٹر میں سرحد پار لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم سے آرڈر کی گئی مصنوعات کی پیکنگ کر رہا ہے-(شِنہوا)
چین کے ہورگوس میں سرحد پار ای کامرس کا فروغ