ہوماہم تریناسلام آباد اور پشاور میں 5.4 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد اور پشاور میں 5.4 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد (لارڈ میڈیا) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں تھا اور اس کی گہرائی زیرزمین 187 کلومیٹر تھی۔

یہ جھٹکے اسلام آباد، پشاور اور ملحقہ علاقوں میں واضح طور پر محسوس کیے گئے، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں