ہومتازہ ترینترک اداکار براک اوزچیویت کی نئے کردار کے ساتھ ٹی وی پر...

ترک اداکار براک اوزچیویت کی نئے کردار کے ساتھ ٹی وی پر واپسی

استنبول (لارڈ میڈیا): ترکی کے مشہور اداکار براک اوزچیویت نئے ڈرامہ سیریز گونی شن دوغدو یر میں کنان کوزان کا کردار نبھانے کے لیے تیار ہیں۔

براک اوزچیویت کی اس واپسی نے ان کے مداحوں میں خاصی دلچسپی پیدا کردی ہے۔ اس سے قبل وہ مقبول ترک ڈرامہ عثمان غازی میں مرکزی کردار ادا کرکے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت حاصل کرچکے ہیں۔

نئے ڈرامے میں ان کا مختلف روپ اور کردار مداحوں کے لیے نئی دلچسپی کا باعث بن رہا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں