ہومتازہ ترینلاہور میں داماد نے چار سسرالیوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی

لاہور میں داماد نے چار سسرالیوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی

لاہور (لارڈ میڈیا) داماد نے چوہنگ میں چار سسرالیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے سسرال جا کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ واردات کے بعد ملزم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ہے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق کراچی سے ہے جو کاروباری معاملات کے سلسلے میں دو روز قبل تحصیل گلستان آئے تھے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں