ہومتازہ ترینامریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی پاکستانیوں کو یومِ آزادی...

امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد پیش

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور امریکی سفارتی مشن نے پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ امریکی سفارتخانے نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے قیام کے بعد اسے تسلیم کرنے والے ابتدائی ممالک میں امریکا بھی شامل تھا اور گزشتہ 80 برسوں میں پاکستان اور امریکا کی دوستی مزید مضبوط ہوئی ہے۔
امریکی ناظم الامور نے کہا ہے کہ یومِ آزادی منانے والے تمام پاکستانیوں اور پاکستان کے دوستوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور پاکستانی عوام کے لیے امن، خوشی اور خوشحالی کی نیک تمنائیں ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں