ہومتازہ ترینپشاور میں شادی سے انکار پر لڑکی نے نوجوان پر تیزاب پھینک...

پشاور میں شادی سے انکار پر لڑکی نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا

پشاور (لارڈ میڈیا) پشاور کے علاقے چمکنی میں ایک لڑکی نے مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکے پر تیزاب پھینک دیا۔

پولیس نے بتایا کہ نوجوان جھلسنے کے بعد فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ بھی کی۔ واقعے کی ایف آئی آر تھانہ چمکنی میں درج کر لی گئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں