ہومتازہ ترینجنوبی افریقا میں بند کان حادثہ، 14 افراد ہلاک درجنوں زخمی

جنوبی افریقا میں بند کان حادثہ، 14 افراد ہلاک درجنوں زخمی

رسٹن برگ (لارڈ میڈیا) جنوبی افریقا کے شمال مغربی صوبے کے شہر رسٹن برگ میں ایک بند کان میں حادثے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام نے کہا ہے کہ واقعہ ایک بند کان میں پیش آیا جہاں کچھ افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔ کان میں ہلاکتیں کیسے ہوئیں، اس حوالے سے فوری طور پر تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں