ہومتازہ ترینپیرو میں سیاحتی طیارے کا حادثہ، 13 افراد ہلاک

پیرو میں سیاحتی طیارے کا حادثہ، 13 افراد ہلاک

لیما (لارڈ میڈیا): پیرو میں ایک سیاحتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 13 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یہ طیارہ نازکا لائنز کی سیر کے لیے جارہا تھا اور حادثے کا شکار ہو گیا۔ حکام نے بتایا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 11 مسافر اور عملے کے 2 ارکان شامل ہیں۔

طیارہ پسکو ائیرپورٹ سے مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کے کچھ دیر بعد پرواز بھرنے کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہوا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں