ہومتازہ ترین15 سالہ مریم صدیق نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

15 سالہ مریم صدیق نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی (لارڈ میڈیا) 15 سالہ مریم صدیق نے بھارت کا سابقہ عالمی ریکارڈ توڑ کر پاکستان کے لئے نیا عالمی اعزاز حاصل کر لیا۔ مریم نے ڈیڑھ سال میں اے سی سی اے کے تمام 17 پرچے کامیابی سے پاس کر کے دنیا کی کم عمر ترین امیدوار بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
اس کامیابی سے مریم نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے، جو پہلے ایک بھارتی امیدوار کے پاس تھا۔ تعلیمی حلقوں اور عوام نے مریم کی اس غیر معمولی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان کے لئے باعث فخر قرار دیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں