ہومUncategorizedچھانگامانگا میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق

چھانگامانگا میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق

چھانگامانگا (لارڈ میڈیا): چھانگامانگا کے نواحی گاؤں نارجن سنگھ میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے دو بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق 4 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔

فیملی کو لاہور اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو لڑکیاں جاں بحق ہوگئیں۔

والدین کی حالت بھی خطرے سے باہر نہیں ہے اور انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں