ہومتازہ ترینکینیڈا کا بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کینیڈا کا بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اوٹاوا (لارڈ میڈیا): کینیڈین سیکیورٹی اداروں نے بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد بھارتی نژاد ٹرک ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کارروائی میں 139 ملین ڈالر مالیت کی 1.7 ٹن غیر قانونی منشیات ضبط کی گئی ہیں۔

کینیڈا میں کی گئی اس کارروائی نے بھارتی نژاد افراد سے جڑے تجارتی ٹرانسپورٹ کے غیر قانونی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے۔ بھارتی نشریاتی اداروں کے مطابق یہ نیٹ ورک سرحد پار اسمگلنگ میں ملوث تھا۔

کینیڈین ماہر ویڈ ڈیزمین کے مطابق بھارتی نژاد گروہ ایک بڑی جرائم پیشہ تنظیم ہے جو عالمی سطح پر سنگین جرائم میں ملوث ہے۔

بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کا عالمی سطح پر پھیلاؤ مودی حکومت کی کمزور حکمت عملی پر سوالیہ نشان ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں