ہومتازہ ترینامریکا کی بحری ناکہ بندی پر ایران کی سخت وارننگ جاری

امریکا کی بحری ناکہ بندی پر ایران کی سخت وارننگ جاری

ایران (دنیا نیوز): ایران کی مشترکہ فوجی کمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ ایران کے خلاف غیر قانونی بحری ناکہ بندی نافذ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو یہ خطے میں جاری تنازع میں مزید کشیدگی کا باعث بنے گا۔
ایرانی خبر رساں ادارے مہر نیوز کے مطابق، القدس فورس ہیڈ کوارٹرز نے بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج کے کسی بھی دھمکی یا جارحانہ اقدام کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی قسم کی دھمکی یا جارحانہ اقدام کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی اور بحری ناکہ بندی کا بھرپور ردعمل دیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں