ہومتازہ ترینمریم اورنگزیب کا بلاول بھٹو کے سوالات پر ویڈیو جواب

مریم اورنگزیب کا بلاول بھٹو کے سوالات پر ویڈیو جواب

لاہور (لارڈ میڈیا) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر اٹھائے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ وضاحت پیش کی ہے۔
بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں پنجاب کے مختلف شہروں کی صورتحال پر سوالات اٹھائے تھے، جس پر مریم اورنگزیب نے انہی شہروں کی ویڈیوز جاری کر کے صفائی اور سڑکوں کی حالت کو دکھایا۔
مریم اورنگزیب نے خاص طور پر وہاڑی اور قصور کے بارے میں بلاول کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وہاں کی گلیوں، سڑکوں اور صفائی کی صورتحال کی ویڈیوز شیئر کیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں