ہومتازہ ترینایمباپے دو بار گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ایمباپے دو بار گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

نیویارک (لارڈ میڈیا): فرانس کی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ایمباپے نے فیفا ورلڈکپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا۔ ایمبابے نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 10 گول کیے جبکہ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 8 گولز کیے۔

اس کامیابی کے ساتھ ایمباپے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے دو مرتبہ گولڈن بوٹ ایوارڈ جیتا۔ انہوں نے پچھلے ورلڈکپ میں بھی سب سے زیادہ گول کر کے یہ ایوارڈ جیتا تھا۔ 2022 کے فیفا ورلڈکپ میں ایمباپے نے 8 گول کیے تھے۔

ایڈیشنل خبر میں اسپین کی ٹیم نے ورلڈکپ کا ٹائٹل 16 سال بعد جیت لیا۔ فیصلہ کن گول اسپین کے کھلاڑی ٹوریس نے اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں کیا۔ اسپین نے 90 منٹس میں ٹارگٹ پر 9 شاٹس سمیت مجموعی 15 شاٹس گول کی جانب کیے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں