ہومتازہ ترینچین کا بیرونی مداخلت کے خلاف کیوبا کی مضبوط حمایت جاری رکھنے...

چین کا بیرونی مداخلت کے خلاف کیوبا کی مضبوط حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ چین قومی خودمختاری کے تحفظ اور بیرونی مداخلت کے کیوبا کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یہ بات جمعرات کے روز معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ان رپورٹس کے جواب میں کہی جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی محکمہ دفاع کے سینئر حکام نے حال ہی میں کیوبا کے خلاف فوجی کارروائی کے امکان کا جائزہ لیا ہے۔

لین جیان نے مزید کہا کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ کیوبا کے خلاف ہر قسم کی فوجی دھمکیوں اور ناکہ بندی کو فوری طور پر ختم کرے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں