ہومتازہ ترینبہاولنگر میں چرواہے سے مبینہ بدفعلی، 6 ملزمان گرفتار

بہاولنگر میں چرواہے سے مبینہ بدفعلی، 6 ملزمان گرفتار

بہاولنگر (لارڈ میڈیا) پولیس کے مطابق بہاولنگر کے تھانہ مروٹ کے علاقے میں ایک چرواہے کو مبینہ بدفعلی اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ نوجوان کو بہاول وکٹوریہ اسپتال میں شدید زخمی حالت میں داخل کیا گیا ہے۔

پولیس نے اس کیس میں 6 نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ چار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان چرواہے کو زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنانے کے بعد زہریلی چیز پلانے اور لاکھوں روپے مالیت کی بھیڑیں چوری کرنے میں ملوث ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں