ہومUncategorizedپاکستان نے ایک اور ایل این جی اسپاٹ کارگو خرید لیا

پاکستان نے ایک اور ایل این جی اسپاٹ کارگو خرید لیا

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق 15 سے 16 جولائی کی ایل این جی کارگو سپلائی کے لیے تین بولیاں موصول ہوئیں۔
پی ایل ایل نے بتایا ہے کہ ایل این جی کارگو کے لیے سب سے کم بولی کو منظور کیا گیا۔
سب سے کم بولی 18.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے حساب سے تھی، جبکہ باقی دو بولیاں 18.59 ڈالر اور 18.72 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی تھیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں