ہومUncategorizedفیفا ورلڈکپ : اسپین ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری...

فیفا ورلڈکپ : اسپین ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی

لاس اینجلس (لارڈ میڈیا) اسپین نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوسرے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

اسپین کی جانب سے پہلا گول فیبیان نے 30 ویں منٹ میں کیا لیکن بیلجیئم کے ڈی کیٹالا نے 41 ویں منٹ میں مقابلہ برابر کر دیا۔ اسپین نے 88 ویں منٹ میں مرینو کے گول کی بدولت فیصلہ کن برتری حاصل کی۔ اسپین ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل تک پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی جبکہ فرانس پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں