ہومتازہ ترینٹرمپ نے نیٹو کے ساتھ "یک طرفہ" تعلقات کو "مضحکہ خیز" قرار...

ٹرمپ نے نیٹو کے ساتھ "یک طرفہ” تعلقات کو "مضحکہ خیز” قرار دے دیا

واشنگٹن (شِنہوا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے ساتھ تعلقات کو "یک طرفہ” قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے اس تعلق کو برقرار رکھنا "مضحکہ خیز” ہے۔

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ جب نیٹو کے ساتھ تعلقات دوطرفہ نہیں ہیں تو امریکہ کا اس یک طرفہ راستے پر چلتے رہنا مضحکہ خیز ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ وہ ہمارے لئے وہاں موجود نہیں تھے۔!

2026 کا نیٹو سربراہی اجلاس اگلے ہفتے ترکیہ کے شہر انقرہ میں منعقد ہوگا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں