ہومUncategorizedکروشیا کی پاناما کو شکست، ناک آؤٹ مرحلے کی امید باقی

کروشیا کی پاناما کو شکست، ناک آؤٹ مرحلے کی امید باقی

ٹورنٹو (لارڈ میڈیا): فیفا ورلڈکپ 2026 کے گروپ ایل کے اہم میچ میں کروشیا نے پاناما کو 0-1 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کی امید برقرار رکھی۔ میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا، تاہم دوسرے ہاف کے 54ویں منٹ میں آنتے بدیمیر نے کروشیا کے لئے فیصلہ کن گول کیا۔ اس فتح کے بعد پاناما ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ہے جبکہ کروشیا، انگلینڈ اور گھانا کے ساتھ ناک آؤٹ مرحلے کے لئے مقابلہ کرے گا۔ کروشیا نے اب تک 2 میچز میں 3 پوائنٹس حاصل کیے ہیں اور وہ گروپ میں تیسرے نمبر پر ہے۔ کروشیا کا اگلا میچ گھانا کے خلاف فلاڈیلفیا میں ہوگا جہاں فتح کی صورت میں وہ ٹاپ ٹو میں جگہ یقینی بنا سکتا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں