ہومتازہ ترینچین کا مجوزہ مالیاتی قانون پہلے جائزے کے لئے پیش

چین کا مجوزہ مالیاتی قانون پہلے جائزے کے لئے پیش

بیجنگ (شِنہوا) چینی قانون ساز ایک مجوزہ مالیاتی قانون کا پہلی بار جائزہ لے رہے ہیں جس کا مقصد نگرانی کو مضبوط بنانا، خطرات سے بچاؤ کرنا اور معیاری ترقی کو فروغ دینا ہے۔

یہ مسودہ منگل کے روز قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پہلے جائزے کے لئے پیش کیا گیا۔

یہ مالیاتی شعبے کے لئے ایک بنیادی، جامع اور اہم قانون سازی ہے، جو ترقی اور تحفظ کے درمیان توازن قائم کرتے ہوئے ان قانونی مسائل کو حل کرنے کی سعی کرتا ہے جو مالیاتی شعبے کی معیاری ترقی میں رکاوٹ بنتے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں